علامہ مجلسی نے کتاب "مصباح الانوار" سے نقل کیا ہے کہ حضرت فاطمہ زہراء (س) سے مروی ہے کہ میرے والد گرامی ص نے مجھ سے فرمایا کہ جو شخص آپ پر درود بھیجے، اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت فرمائے اور اسے میں جنت میں جہاں بھی ہوں مجھ سے ملحق فرمائے۔
حماس کے بیان میں درج ہے کہ غزہ میں غذائی قلت نے اب تک 30 بچوں کی جان لے لی ہے اور دسیوں دیگر بچے موت کے دہانے پر کھڑے ہیں جنہیں بچانے کے لئے فوری راہ حل کی ضرورت ہے۔
غزہ کی پٹی میں انسانی امداد اور خوراک بھیجنے میں رکاوٹ اور وہاں کے باشندوں کو بھوک سے مرنے کے لیے استعمال کرنا اور خواتین اور بچوں کی اموات نے اس صدی کی سب سے بے مثال انسانی تباہی کے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
حضرت مریم (س)، حضرت زہرا (س)، حضرت خدیجہ (س) اور حضرت زینب (س) دنیا اور اسلام کی تاریخ کی بااثر ترین خواتین میں سے ہیں، اور حضرت خدیجہ (س) کی کوششوں سے ان کا شمار دنیا کی بااثر خواتین میں ہوتا ہے۔
مدرسہ قم کے پروفیسر نے کہا: اور بھی عورتیں ہیں جن کا ذکر خدا نے ضرب المثل کے طور پر کیا ہے لیکن ان کا نام نہیں لیا جن میں حضرت زہرا (س) بھی شامل ہیں جنہیں ہم قرآن کے حوالوں سے ضرب المثل سمجھتے ہیں۔
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملک میں قرائت کے ضوابط کے ساتھ اچھی آواز میں قرآن کی تلاوت کرنے والے نوجوان قاریوں کی بڑی تعداد پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے، نوجوان قاریوں کی بڑھتی تعداد کو اسلامی انقلاب کی برکت ...
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ مسلمان رمضان المبارک کے مہینے میں باہمی اتحاد اور یکجہتی کو فروغ دے کر بیت المقدس کی آزادی کے لئے ایک اہم اور فیصلہ کن قدم اٹھا سکتے ہیں۔
ماہ رمضان کی پہلی تراویح کے موقع پر مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے سخت ناکہ بندی کرتے ہوئے مسجد اقصی جانے والے راستوں کو بند کردیا تھا۔
انتونیوگوتریس نے اپنے بیان میں کہا کہ مسلمانوں کا امن و سلامتی پھیلانے والا ماہ مقدس رمضان شروع ہوگیا ہے، ماہ مقدس میں بھی غزہ میں بمباری، خون ریزی اور ہلاکت خیزی جاری ہے۔
اسرائیلی حکام نے غزہ کے مستقبل کے بارے میں ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے، حماس غزہ پر اپنا کنٹرول بڑھا رہی ہے اور اس علاقے میں بھیجی جانے والی انسانی امداد کو روکنا ضروری ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی موجودہ گی میں ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی (رح) میں سالانہ قرآنی محفل کا اب سے کچھ دیر قبل آغاز ہوگیا ہے۔
ذرائع کے مطابق شمالی غزہ، خان یونس اور رفاح میں صیہونی افواج کی جانب سے وحشیانہ بمباری کی گئی۔ ان کارروائیوں میں مشہور فٹبالر محمد برکت سمیت مزید 67 فلسطینی شہید ہوگئے۔
میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد، عید الٰہی کا مہینہ، قرآن کی بہار، عقیدت کا مہینہ اور دینی بھائیوں کے ساتھ خدا کی رضا اور سچائی کے مہینہ کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...